- بابر اعظم کی کپتانی پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، محسن نقوی
- دورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری
- لاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمام
- وزیراعظم کی نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون پر مبارکباد
- وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ آب پاشی کو منصوبہ بندی کی ہدایت
- صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کی مںظوری دے دی
- وزیر اعلیٰ سندھ نے 29 اراکین کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقررکردیا
- لاہور میں تین لڑکیوں کا نوجوان دکاندار پر تشدد
- وزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہار
- کراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے آئی ٹی آفس کے مالک کو قتل کردیا
- عدالت کا پرویز الہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
- کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند
- جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ
- کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک
- گورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
- ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ
- بحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری پر پی آئی اے کا ردعمل
- نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید پولیو ورکرز کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
- اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی پر رپورٹ طلب
پادری 100 ڈالرز کے بدلے جنت میں پلاٹ بیچنے لگا
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک پادری جو خدا سے ذاتی ملاقات کا دعویٰ کرتا ہے، نے کہا ہے کہ اسے جنت میں پلاٹ 100 ڈالر میں فروخت کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔
میکسیکو میں اینڈ آف ٹائمز نامی چرچ کے ایک پادری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے خدا سے ذاتی ملاقات کے دوران جنت میں 100 ڈالرز کے بدلے پلاٹ فروخت کرنے کی خدائی اجازت دے دی گئی ہے۔
مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ جنت میں 100 ڈالرز فی مربع میٹر کی زمین عطا کی جائے گی۔
پادری نے یہ بھی یقین دلایا کہ پلاٹ خدا کے محل کے قریب ہوگا۔ محل کے مناظر انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر رہے ہیں جس میں چار افراد کے خاندان کو سنہری کرنوں کے درمیان ایک شاندار حویلی کے پاس دکھایا گیا ہے۔
پلاٹ کی ادائیگ پے پال، گوگل پے، ویزا، ماسٹر کارڈ، امریکن ایکسپریس اور ادائیگی کے دیگر طریقوں سے قبول کی جاتی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق چرچ جنت میں ان پلاٹوں کو ’بیچ‘ کر 2017 سے اب تک لاکھوں ڈالرز کما چکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔