- بابر اعظم کی کپتانی پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، محسن نقوی
- دورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری
- لاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمام
- وزیراعظم کی نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون پر مبارکباد
- وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ آب پاشی کو منصوبہ بندی کی ہدایت
- صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کی مںظوری دے دی
- وزیر اعلیٰ سندھ نے 29 اراکین کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقررکردیا
- لاہور میں تین لڑکیوں کا نوجوان دکاندار پر تشدد
- وزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہار
- کراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے آئی ٹی آفس کے مالک کو قتل کردیا
- عدالت کا پرویز الہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
- کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند
- جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ
- کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک
- گورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
- ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ
- بحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری پر پی آئی اے کا ردعمل
- نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید پولیو ورکرز کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
- اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی پر رپورٹ طلب
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، صدر کی وزیرداخلہ سندھ کو ہدایت
![وزیر داخلہ سندھ نے صدر مملکت کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی:فوٹو:ایکسپریس نیوز](https://c.express.pk/2024/07/2661487-sindhinteriorministermetprez-1719995065-272-640x480.jpg)
وزیر داخلہ سندھ نے صدر مملکت کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی:فوٹو:ایکسپریس نیوز
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ضیاءالحسن لنجار نے صدر آصف علی زرداری کو سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ صدر مملکت نے وزیرداخلہ کو صوبے میں قیام امن کے حوالے سے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان اور مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
سندھ کے وزیر داخلہ نے صدر مملکت کو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ صوبے میں پائیدار امن کے لیے پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔