- وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، ڈیوٹی پر معمور جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
- وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- شہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تیسرے اور آخری میچ کے لیے مقام کی منتقلی کے سائے بڑھنے لگے
- عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
- امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے
- کراچی: گلشنِ معمار میں مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
- کراچی میں نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی
- بھارتی نژاد سنگاپور کے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا
- لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟
- بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 28 ماؤ علیحدگی پسند ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
- 7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
- لاہور میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری
- وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، حکومت کی گورنر راج کی تردید
- اسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمی
- سوات؛ تیلگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک
فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ کی بچپن کی معصومانہ خواہش کیا تھی ؟
ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں صفِ اول بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنے کے لیے بضد تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شرمین سیگل نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنے بچپن کا وہ وقت یاد کیا کہ جب وہ بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ‘دیوداس’ کے سیٹ پر گئی تھیں۔
شرمین سیگل نے کہا کہ میں جب چار سال کی تھیں تو میں فلم ‘دیوداس’ کے سیٹ پر گئی تھی، میں وہاں بہت گھومی، سیٹ کے سامان کو چھیڑتی رہی لیکن اس دوران، میں نے ایک ضد پکڑ لی تھی جس کے لیے بہت روئی بھی تھی۔
اداکارہ نے کہا کہ سیٹ پر ایشوریا رائے اور شاہ رخ خان موجود تھے تو میں نے ماما سے کہا کہ مجھے ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ اُس وقت ایشوریا رائے اپنے کام میں مصروف تھیں تو سب نے کہا کہ تُم شاہ رخ خان کی گود میں بیٹھ جاؤ لیکن میں بضد تھی اور میں نے کہا کہ مجھے شاہ رخ خان کی گود میں نہیں بلکہ ایشوریا رائے کی گود میں ہی بیٹھنا ہے۔
واضح رہے کہ شرمین سیگل ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں، اسی وجہ سے وہ بچپن میں فلم ‘دیوداس’ کی شوٹنگ کے سیٹ پر جاتی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔