- وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، ڈیوٹی پر معمور جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
- وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- شہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تیسرے اور آخری میچ کے لیے مقام کی منتقلی کے سائے بڑھنے لگے
- عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
- امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے
- کراچی: گلشنِ معمار میں مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
- کراچی میں نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی
- بھارتی نژاد سنگاپور کے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا
- لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟
- بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 28 ماؤ علیحدگی پسند ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
- 7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
- لاہور میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری
- وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، حکومت کی گورنر راج کی تردید
- اسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمی
- سوات؛ تیلگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک
چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار
اسلام آباد: اپوزیشن نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا ہے۔
پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات پوئی جس میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی۔
چیف وہپ عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ میں آج اسی خط کا جواب دینے آیا تھا، حکومت نے چار نام مانگے ہیں، اپوزیشن چیئرمین پی اے سی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام پہلے ہی دے چکی ہے اور ہم نے درخواست کی ہے کہ شیخ وقاص اکرم کے نام کو ہی کنسیڈر کیا جائے۔
عامر ڈوگر نے کہا کہ اپوزیشن نے نام سوچ سمجھ کر دیا ہے، یہ کمیٹی اپوزیشن کے پاس ہی رہنی ہے لیکن حکومت اپنی من مانیاں کر رہی ہے، حکومت آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
چیف وہپ نے کہا کہ ہم نے تو گزشتہ حکومت میں اپوزیشن لیڈر کے لیے جو نام آیا اسی پر الیکشن کروا دیے، ہماری طرف سے نام شیخ وقاص اکرم کا ہی ہے۔
واضح رہے کہ طارق فضل چوہدری کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے لیے اپوزیشن سے 4 نام مانگے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔