- ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاک
- انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- مون سون ہواؤں کے سسٹم سے درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات
- سوات میں ماں اور تین بیٹیوں کی گولیاں لگی لاشیں گھر سے برآمد
- ٹریفک پولیس کے ہاتھوں گرفتاری ڈکیت کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار
- منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد
- اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا، آج ملک بھر میں احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
- دیربالا میں پانچ افراد برساتی ریلے میں بہہ گئے
- کراچی: پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق، لواحقین کے احتجاج پر 3 اہلکار معطل
- ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- نیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمز کو جیت کے لیے 104 رنز کا ہدف
- خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- مخصوص نشستوں کا فیصلہ: ججز کی گروپ بندی ملک کیلیے خطرناک ہے، چوہدری شافع
- بلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- ملک میں عدم استحکام اور بے یقینی پھیلانے والے عناصر کو بے نقاب کیا جانا چاہیے، وزیراعظم
- شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوب
- وٹیلیٹی ٹی 20 بلاسٹ: ایسیکس نے سسیکس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے دھرنا، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش
- سابق کپتان سرفراز احمد کی بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاری
- عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے
فیصل آباد؛ کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق
![(فوٹو: فائل)](https://c.express.pk/2024/07/2662118-firing-1720091003-165-640x480.jpg)
(فوٹو: فائل)
فیصل آباد: ڈجکوٹ کے نواحی علاقے 277 رب میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ سے حماد اور رزاق موقع پر جاں بحق ہوگئے، زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔
قتل ہونے والے دونوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، مقتولین رشتے میں چچا بھتیجا ہیں۔
لواحقین نے لاشیں روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ آر پی او ڈاکٹر عابد نے دوہرے قتل پر نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔