- ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر مبینہ زخمی، امریکی میڈیا
- انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- مون سون ہواؤں کے سسٹم سے درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات
- سوات میں ماں اور تین بیٹیوں کی گولیاں لگی لاشیں گھر سے برآمد
- ٹریفک پولیس کے ہاتھوں گرفتاری ڈکیت کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار
- منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد
- اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا، آج ملک بھر میں احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
- دیربالا میں پانچ افراد برساتی ریلے میں بہہ گئے
- کراچی: پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق، لواحقین کے احتجاج پر 3 اہلکار معطل
- ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- نیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمز کو جیت کے لیے 104 رنز کا ہدف
- خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- مخصوص نشستوں کا فیصلہ: ججز کی گروپ بندی ملک کیلیے خطرناک ہے، چوہدری شافع
- بلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- ملک میں عدم استحکام اور بے یقینی پھیلانے والے عناصر کو بے نقاب کیا جانا چاہیے، وزیراعظم
- شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوب
- وٹیلیٹی ٹی 20 بلاسٹ: ایسیکس نے سسیکس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے دھرنا، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش
- سابق کپتان سرفراز احمد کی بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاری
- عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے
مقبوضہ کشمیر کی عید گاہ میں آتشزدگی؛ مسجد شہید اور کئی مکانات خاکستر
![تاحال عید گاہ میں آتشزدگی کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا؛ انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی](https://c.express.pk/2024/07/2662140-mosqueandhousecaughtfireinkashmir-1720093471-542-640x480.jpg)
تاحال عید گاہ میں آتشزدگی کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا؛ انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں لگنے والی آگ میں ایک مسجد شہید اور کئی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے عمر کالونی کی عید گاہ میں لگنے والی خوفناک آگ سے پورا علاقہ دھوئیں سے بھر گیا اور سیاہ بادل چھا گئے۔ مصروف ترین علاقہ ہونے کے باعث افراتفری مچ گئی۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا تاہم اس دوران ایک مسجد شہید ہوگئی اور کئی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے۔ درجنوں خاندان بے گھر ہوگئے۔
تاحال آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا۔ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کی کہ ریسکیو ادارے تاخیر سے پہنچے۔
رہائشیوں کا کہنا تھا کہ مسجد کو بچایا جا سکتا تھا لیکن بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے مذہبی منافرت کا مظاہرہ کیا اور ان کی نااہلی کے باعث مالی نقصان زیادہ ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔