- پاکستانی بیوپاریوں نے کھجور کی روایتی لذت کو نئے اندازمیں متعارف کرادیا
- کراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
- پنجاب میں 8 اکتوبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- کراچی: ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا 90 من دودھ سے لدا ٹرک چھین لیا
- پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی
- اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ایران
- وزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
- اسمبلیاں جعلی اورغیر منتخب، آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے، جی ڈی اے
- کراچی: مبینہ مقابلے میں گرفتار زخمی ڈکیت شہری کے قتل میں ملوث نکلے
- حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع
- غیر ملکی سرمایہ کاروں کی یقین دہانیاں اور وفود کی آمد مسلسل جاری ہے، وفاقی وزیر تجارت
- ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا
- پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ
- سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران
- چیف جسٹس کی گاڑی پر احتجاج کے دوران پتھراؤ نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
- پنجاب پولیس نے وکلاء کے گھروں پر حملہ کر کے اعلان جنگ کیا، لاہور ہائیکورٹ بار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
- ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اب فیصلہ عمران خان کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی
لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی کی نئی فلم سے عامر خان آؤٹ
ممبئی: ساؤتھ کے لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی کی نئی فلم سے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان آؤٹ ہوگئے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کی نئی فلم کو ’SSMB29‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کی کاسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
فلم میں سپر اسٹار مہیش بابو مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ ولن کیلئے عامر خان کا نام لیا جارہا تھا اور اس حوالے سے راجمولی نے عامر خان سے رابطہ بھی کیا تھا۔
تازہ اطلاعات کے مطابق عامر خان فلم کا حصہ نہیں ہوں جبکہ ولن کا کردار پرتھوی راج سکورمارن کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگی
یہ بھی پڑھیں : عامر خان نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں کروڑوں کی نئی جائیداد خرید لی
فلم ٹیم کے مطابق کاسٹنگ کے مرحلے کیلئے ابھی کاسٹنگ ڈائریکٹر کا انتخاب نہیں ہوا ہے اور اگر ضرورت ہوئی تو اعلان کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔