- موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبال
- ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
- وزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ تعلیم کو چھٹیاں ختم ہونے سے قبل نصابی کتب تقسیم کرنیکا حکم
- اسرائیل کا بڑا دعویٰ؛ حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف بھی فضائی حملے میں شہید
- آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز
- کے پی میں بارشوں سے 3 روز کے دوران 24 افراد جاں بحق
- پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے والے گرفتار
- کراچی؛ پیٹرول پمپ پر 2مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابق ملازم نکلے، 3ملزمان گرفتار
- پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا
- حارث جکھرانی کے گارڈز کے تشدد کا شکار نوجوان کا عدالت سے رجوع
- عظمی بخاری کی مبینہ نازیبا ویڈیو کیخلاف درخواست، ایف آئی اے سے ایس او پیز طلب
- غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس؛ مرکزی رکن سمیت ایم کیو ایم کے 4کارکنان بری
- آئی پی پیز کا مسئلہ سیاسی نہیں، حل کے لیے بات چیت جاری ہے، وزیر اطلاعات
- پاکستان کیخلاف ایک اور بھارتی سازش؛ بلوچستان سے متعلق منفی پروپیگنڈا بے نقاب
- پشاور؛ تالاب میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے
- سبی میں پی ایچ ای کے دفتر پر دستی بم سے حملہ
- عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
- پنجاب حکومت کا خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
- سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
- کراچی؛ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر بیوی اور بیٹے کے سامنے شہری کو قتل کردیا
امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور
کیرولائنا: امریکی ریاست کیرولائنا کے آسمان پر صبح سویرے ایک دُمدار شے کو اُڑتے ہوئے دیکھا جسے آغاز میں ایک شہابی پتھر سمجھا گیا تاہم بعد میں اس کی شناخت اسپیس ایکس راکٹ کے طور پر کی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق راکٹ کو کیرولائنا اور جارجیا کے کچھ خطوں پر صبح 5 بجے کے قریب دیکھا گیا تھا اور اسے متعدد گواہوں نے کیمرے میں قید کر لیا تھا۔ عینی شاہدین نے راکٹ کا موازنہ ایک بڑے شہابی پتھر سے کیا تھا۔
شروع شروع میں عینی شاہدین کو شبہ تھا کہ یہ شے شہابی پتھر ہے یا انجانی خلائی مخلوق کا جہاز ہے لیکن بعد میں اس کی شناخت اسپیس ایکس کے فیلکن 9 راکٹ کے طور پر ہوئی۔
راکٹ کو صبح 4:55 بجے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے لانچ کیا گیا اور یہ 20 اسٹار لنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں لے جا رہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔