- کانگو؛ اسٹیڈیم میں ہونے والے کنسرٹ میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک
- گوادر دھرنا، وزیراعلی بلوچستان کی بلوچ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کی دعوت
- ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں؛ اسرائیل
- الیکشن کمیشن نے مزید 93 اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا
- اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر دوبارہ 280 روپے سے بڑھ گئی
- غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب
- پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلَس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم
- پارٹی نے ایک بار نکال دیا تو فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، شیر افضل مروت
- پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست سامنے آگئی
- عمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیق
- ٹک ٹاکر کو پولیس کی وردی پہن کرویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا
- گوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمی
- لاہور چڑیا گھر میں افغانستان سے مبینہ طور پر اسمگل شدہ جانور رکھنے کا انکشاف
- چین میں مٹی کا تودہ گیسٹ ہاؤس پر گر گیا؛11 افراد ہلاک
- نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
- گاڑی کی ٹکر سے نوجوانوں کی ہلاکت کا کیس؛ جج کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری
- مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، ترک صدر
- چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا، اسحاق ڈار
- ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے سپرد، فارمیٹ ٹی20 ہوگا
- شرح سود میں ایک فیصد کمی، 19.5 کی سطح پر آگئی
پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟ اسد قیصر
پیپلزپارٹی اپنا دہرا معیار ختم کرے، رہنما پی ٹی آئی (فوٹو: فائل)
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی سے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنا ڈبل اسٹینڈرڈ ختم کرے، پیپلزپارٹی کیوں تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر بات نہیں کرتی؟
انہوں نے کہا کہ اس ملک کو بنانا ریپبلک تو بنالیا ہے اب انارکی کی طرف لے جارہے ہیں، بندوق کے زور پر ملک نہیں چلایا جاسکتا، ہم صرف لیڈر کے احکامات کو مان رہے ہیں، ہمیں کہا گیا آپ نے این او سی کے بغیر جلسہ نہیں کرنا، ہم بانی چیئرمین سے مشورہ کریں گے اگر اگلی بار این او سی نہیں ملا تو ہم ضرور نکلیں گے۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ملک کو آئین اور قانون کے تحت چلایا جائے، ہم ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، ٹیکس بجٹ کو کسی صورت نہیں مانتے ، ہم ڈٹے ہوئے ہیں، نہ ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔