- وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
- ’آپریشن لازورٹ‘ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل، عرب میڈیا
- بنگلہ دیشی اسپنرز کی رہنمائی مشتاق کریں گے
- امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ
- روس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ
- حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار
- انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، صوبے میں دھرنے ختم
- پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،7 کروڑ ڈالرز کا بجٹ مختص
- گینی کے سابق فوجی حکمران کو مظالم پر 20 سال قید کی سزا
- دی ہنڈرڈ: سدرن بریو نے مانچسٹر اوریجنلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- اسرائیلی فوج کا غزہ کے اسکول پر حملہ، 15 فلسطینی شہید
- کراچی: دکاندار نے مین ہول میں گرنے والی کمسن بچی کو بچالیا
- رینجرز اہلکارکے قتل کیس کا 26 سال بعد فیصلہ، ایم کیو ایم کے عبید عرف کے ٹو کو 40 سال قید
- کراچی؛ ملیر میں کمسن بچی کھلے مین ہول میں جاگری، وڈیو وائرل
- خاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازع
- دی ہنڈرڈ: مانچسٹر اوریجنلز کا سدرن بریو کو جیت کے لیے 117 رنز کا ہدف
- وزیر اعلیٰ سندھ کا منتخب نمائندوں کو امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کا حکم
- اسلام آباد کے 10 سول ججوں کی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقی
- آئی ایم ایف کو قرضوں پر سود کی مد میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ادائیگی
- حکمرانوں کیلیے سیدھا راستہ یہی ہے کہ مطالبات تسلیم کرلیں، حافظ نعیم الرحمان
عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی رشتہ ازدواج میں بندھن میں بندھ گئے
![فوٹو انٹرنیٹ](https://c.express.pk/2024/07/2663389-squash-1720280624-210-640x480.jpg)
فوٹو انٹرنیٹ
کراچی: عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ عالمی نمبر 5 کھلاڑی پال کول اور ویمن انٹرنیشنل رینکنگ میں چوتھی پوزیشن کی حامل بیلجئیم کی 28 سالہ نیلی گیلز رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔
پال کول دو مرتبہ برٹس اوپن اسکواش چیمپئین شپ جیتنے کے ساتھ عالمی نمبر ون کھلاڑی بھی رہ چکے ہیں۔
دریں اثنا عالمی کھلاڑیوں کی شادی پر د نیا بھر میں خوشی کا اظہارکیا جارہا ہے،10 مرتبہ کے برٹش چیمپئین اور6 بارعالمی ٹائیٹل جیتنے والے اسکواش لیجنڈ جہانگیرخان، سابق برٹش چیمپئین قمر زمان اورسابق عالمی امیچر اسکواش چیمپئین مقصود احمد نے بھی نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔