- پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی
- بنگلہ دیش میں احتجاج، وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ
- کراچی؛ دوستوں کے آپس کے جھگڑے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
- پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہا
- صنفی تشدد کے مقدمات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، قانون و انصاف کمیشن
- اسماعیل ہنیہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے پرامام مسجد اقصیٰ گرفتار
- اسرائیل نے سفارتخانے میں پرچم سرنگوں رکھنے پر ترک سفیر کو طلب کرلیا
- اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آفرکرنا اوراسے منظور کرنا دونوں ہی عمل غلط ہیں، جاوید لطیف
- کراچی؛ گیس صارفین کیلئے ایک مرتبہ پھر طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان
- کراچی میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے،ایڈیشنل آئی جی
- پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں
- اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا
- بلوچستان میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 11 ہوگئی
- پیرس اولمپکس؛ تاجک کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار
- آئرلینڈ؛ یو ایف سی اسٹار پر گاڑی تیز چلانے پر 2 سال پابندی اور بھاری جرمانہ
- اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- پنڈی میں معذور شخص پر تشدد، ٹریفک وارڈن سمیت 10 افراد پر مقدمہ درج
- بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار
- کے پی اسمبلی میں عمران خان کیخلاف گندی زبان استعمال کرنے پر ہنگامہ آرائی
چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
کراچی: چئیرمین ایف بی ار کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں کراچی کے تاجروں نے موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور زبیر ٹوانہ نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور، گوجروانوالہ، ساہیوال، سرگودھا، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گجرات اور دیگر شہروں کے تاجروں کے ساتھ چیئرمین ایف بی آر کا آن لائن اجلاس ہوا۔
کراچی کی تاجر براردی کی نمائندگی کرنے والے شرجیل گوپلانی نے بتایا کہ اجلاس میں چئیرمین ایف بی آر نے صرف تاجروں کو ہراساں کرنے کی باتیں کی اور کراچی والوں کو بولنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کے بعد کراچی کو موقف نہ دینے پر ہم نے احتجاجا اجلاس کا بائیکاٹ کیا جبکہ اجلاس میں تاجر دوست اسکیم سمیت ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر بات ہونی تھی۔
شرجیل گوپلانی نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر نے معذرت نہ کی تو مارکیٹوں کو ایف بی آر اہلکاروں کے لیے نوگوایریا بنا دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔