- کراچی میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے،ایڈیشنل آئی جی
- پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں
- اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا
- بلوچستان میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 11 ہوگئی
- پیرس اولمپکس؛ تاجک کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار
- آئرلینڈ؛ یو ایف سی اسٹار پر گاڑی تیز چلانے پر 2 سال پابندی اور بھاری جرمانہ
- اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- پنڈی میں معذور شخص پر تشدد، ٹریفک وارڈن سمیت 10 افراد پر مقدمہ درج
- بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار
- کے پی اسمبلی میں عمران خان کیخلاف گندی زبان استعمال کرنے پر ہنگامہ آرائی
- سندھ میں موٹروہیکل ٹیکس اب ایزی پیسہ اورجاز کیش کے ذریعےجمع کروایا جاسکے گا
- کابینہ کمیٹی کا اجلاس، مزید 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری
- جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث 3ملزمان گرفتار
- بجٹ کے بعد پہلی مرتبہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں کمی
- خیبرپختونخوااسمبلی نے صوبائی موٹروہیکلزترمیمی بل 2024 منظور کرلیا
- اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ اور ضیف کے بعد ایک اور سینیئر کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ
- وزارت تعلیم کا اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس
- کراچی میں غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- خیبرپختونخوا اسمبلی: سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس میں فیصلے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
پہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی
![](https://c.express.pk/2024/07/2663399-ap-1720282569-511-640x480.jpg)
ہرارے: زمبابوے نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 13 رنز سے شکست دےد ی۔
ہرارے میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کی ٹیم 116 کے تعاقب میں 102 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔
بھارت کی جانب سے کپتان شبھمن گل 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ واشنگٹن سندر 27، آویش خان 16، روی بشنوئی 9، رتوراج گائکواڈ 7، دھروو جوریل 6، ریان پراگ 2 جبکہ رنکو سنگھ اور مکیش کمار 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
خلیل احمد 0 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
زمبابوے کی جانب سے ٹینڈائی چٹارا اور سکندر رضا نے 3، 3 جبکہ برائن بینیٹ، ویلنگٹن مساکاڈزا، بلیسنگ مزاربانی اور لیوک جونگوے نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز اسکور کیے۔
زمبابوے کی جانب سے کلائیو میڈانڈے 29 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ ڈائیون مائرس 23، برائن بینیٹ 22، ویسلے مادھیویر 21، کپتان سکندر رضا 17، لیوک جونگوے 1 جبکہ انوسینٹ کائیا، جونیتھن کیمبل، ویلنگٹن ماساکاڈزا اور بلیسنگ مزرابانی 0، 0 ر ن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ٹینڈائی چٹارا 0 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
بھارت کی جانب سے روی بشنوئی نے 4، واشنگٹن سندر نے 2، جبکہ مکیش کمار اور آویش خان نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔