- میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گا
- جنگلات میں لگنے والی آگ دماغی صحت کے لیے خطرناک قرار
- خیبرپختونخوا حکومت کا وزرا کی تنخواہ، الاؤنسز میں اضافے کا فیصلہ
- کرس ایونز کا سب سے زیادہ سپر ہیروں کردار نبھانے کا ریکارڈ
- اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب
- ڈنمارک کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
- فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت
- دورہ پاکستان؛ بنگال ٹائیگرز کیلئے بڑا ریلیف، اہم بولر کی واپسی کا امکان
- راولپنڈی؛ والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
- اسماعیل ہنیہ شھادت؛ ایران کی او آئی سی ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست
- ناروے کپ؛ انڈر-15 فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
- وزیراعظم جو مرضی بیانات دیں، مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ کا فون،او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا
- 9 مئی واقعات کی تحقیقات؛ جوڈیشل کمیشن تشکیل کیلیے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول
- اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاں
- پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار
- پی سی بی نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے اشتہار دیدیا
- لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا
- خیبر؛ افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے میں پہلی خاتون پولیس افسر کی تعیناتی
پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
![فوٹو اسکرین گریپ](https://c.express.pk/2024/07/2663428-boxer-1720286275-587-640x480.jpg)
فوٹو اسکرین گریپ
بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔
تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی کا بھارتی باکسر رونت سولنکی سے میچ ہوا جس میں پاکستانی باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں روایتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔
دونوں باکسرز کے درمیان ہونے والی فائٹ کا پہلا راؤنڈ سنسنی خیز اور دلچسپ رہا، جس میں دونون نے ایک دوسرے پر بڑھ کر حملے کیے تاہم دوسرے راؤنڈ میں شہیر آفریدی نے بھرپور دفاع اور جواب دیتے ہوئے پوزیشن مضبوط کر کے راؤنڈ اپنے نام کیا۔
تیسرے راؤنڈ کے عین اختتامی لمحات کے آخری منٹ میں شہیر آفریدی نے رونت سولنکی کے منہ پر ایک مکا مارا کہ وہ پہلے لڑکھڑائے اور پھر گرتے گرتے سنبھل گئے۔
امپائر نے مقابلے کو ناک آؤٹ قرار دیتے ہوئے شہیر آفریدی کو فاتح قرار دیا، اس کامیابی کے ساتھ پاکستانی باکسر نے پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔