- برطانیہ میں فسادات پر قابو پانے کے لیے اسٹینڈنگ آرمی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی پی ایم ڈی سی اورایچ ای سی کو ختم کرنے کے منصوبے کی مذمت
- ایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
- امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا
- کراچی: صدر میں الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے ڈاکوؤں نے 12 لاکھ روپے چھین لیے
- دی ہنڈرڈ : سدرن بریو کا ویلش فائر کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف
- لاہور؛ لوٹ مار کی وارداتیں کرنیوالا لڑکا اور لڑکی گرفتار
- سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- پنوعاقل؛ مسافر وین اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، ایک جاں بحق، 7 شدید زخمی
- ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح کا ٹیبل جاری کر دیا، ٹیکس کی یکمشت ادائیگی پر 25 فیصد ڈسکاونٹ
- کرفیو کی وجہ سے بنگلہ دیش اے ٹیم کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار
- کراچی؛ بلوچ یکجہتی کونسل کے 13 کارکنان رہا
- ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا
- اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال
- کراچی ائیرپورٹ سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر یوم استحصال کشمیرکی مناسبت سے بینرزآویزاں
- وزیرخارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے
- بنگلادیش؛ مظاہرین چیف جسٹس کے گھر سے کاریں اور قیمتی سامان لے گئے
- والدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں گی؛ شیخ حسینہ کے بیٹے کا بیان
- خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
- عبوری حکومت میں شمولیت؛ آرمی چیف طلبا سے بھی ملاقات کریں گے
غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔
غلاف کعبہ (کسوہ) کو ایک ٹرک میں لایا گیا جسکے بعد گاڑیوں اور متوالین نے اُسے خانہ کعبہ تک پہنچایا اور پھر پرانے غلاف کو اتار کر نیا کسوہ چڑھایا گیا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے وقت مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین موجود تھے جو اس روح پرور تقریب کا حصہ بنے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے کام میں 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں نے حصہ لیا۔
غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی کا دھاگا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس کی تیاری میں 200 سے زائد افراد حصہ لیتے ہیں۔ تیاری کے ہر عمل میں استعمال ہونے والے مواد کی جانچ پڑتال بھرپور طریقے سے کی جاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔