- کراچی سمیت سندھ کے اکثر سرکاری اسکولوں کو درسی کتب کی فراہمی نہ ہو سکی
- 20 ہزار سے زائد پُراسرار گمشدگیوں والا ایک اور ٹرائینگل
- قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سجادیا گیا
- کورنگی میں لوٹ مار اور ڈکیتی وارداتیں کرنے والا چار رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
- آزاد کشمیر کی پہاڑی چوڑی پر 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاحوں کی باقیات دریافت
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 5 افراد ہلاک
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے بدامنی سے نمٹنے کیلیے سیاسی جماعتوں سے تعاون مانگ لیا
- مدینہ کالونی میں گیس سیلنڈر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
- پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری
- پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ممکنہ دریافت پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت
- سول اسپتال میں گزشتہ روز سے معطل بجلی بحال کرنے میں کے الیکٹرک کا تعاون
- لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، مالکن گرفتار
- صدر مملکت نے اسلام آباد پرامن اجتماع اور امن عامہ بل پر دستخط کردیے
- لانگ مارچ یا دھرنا نہیں بس جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
- کراچی: جوہر آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک
- بنگال ٹائیگریس مرنے سے کراچی چڑیا گھر ایک اور نایاب جانور سے محروم ہوگیا
- اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلیے عمران خان کو سیاست میں لانچ کیا گیا، طلال چوہدری
- ترک صدر طیب اردوان کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز
- ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
- بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر دو منتقل
امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ
لوزیانا: امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں big foot کے نام سے جانی جاتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے ’چمکتی آنکھوں والے بگ فٹ جیسی مخلوق دیکھی ہے۔
پولیس کے مطابق جنوبی لوزیانا کے ہائی اسکول کے فارغ التحصیل نوجوان کیساچی نیشنل فاریسٹ میں کیمپ لگا رہے تھے جب انہوں نے بِگ فُٹ کا مشاہدہ کیا۔
مقامی پولیس نے بتایا کہ نوجوانوں نے جنوبی نیچیٹوچس پیرش میں بیک بون ٹریل سے ڈیڑھ میل دور کیمپ لگانے کے دوران مخلوق کو دیکھا جو “بگ فٹ” سے ملتا جلتی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔