- مہمند؛ ایف سی ہیڈکوارٹرز پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 4 دہشتگرد مارے گئے
- جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
- پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار
- 7 ستمبر؛ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، وزیرداخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخر
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری، 9 بینچ تشکیل
- بلوچستان؛ کار اُلٹنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 خواتین زخمی، 2 کی حالت نازک
- فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
- شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹ
- نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟
- پشاور سمیت صوبے بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار
- شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق
- خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائی
- پاکستان نیوی کے بحری بیڑوں میں جدید جنگی آلات سے لیس دو جہازوں کی شمولیت
- شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- لاہور میں میگا ایونٹس کے دوران بہترین کارگردگی پر ٹریفک وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
- لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تشدد کرنیوالی مالکن گرفتار
- زمان ٹاؤن میں بیماری سے تنگ خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- پرندہ ٹکرانے سے نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
- گلستان جوہر میں 2 کروڑ کی ڈکیتی واردات ناکام، فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ سمیت دو افراد جاں بحق
سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا
کراچی: مالی خسارے کا رونا رونے والی سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا۔
سندھ کابینہ میں 18 وزیر، 2 مشیر، 10 معاونین خصوصی، 8 ترجمان اور 29 پارلیمانی سیکٹریز شامل ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 29 اراکین سندھ اسمبلی کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکرٹری مقررکردیا ہے۔
رکن سندھ اسمبلی ہالار وسان محکمہ خوراک، شام سندرمحکمہ ٹرانسپورٹ، یوسف بلوچ مائنز اینڈ منرل، فرخ احمد شاہ ورکس اینڈ سروسز،عادل انڑپبلک ہیلتھ کے پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کیے گئے ہیں۔ اسی طرح خرم سومرو جیل خانہ جات،ملیحہ منظورانفارمیشن،نداکھوڑوہیلتھ بہبودآبادی،سعدیہ جاوید پلاننگ ڈیولپمنٹ، سیما خرم اسکول ایجوکیشن،قاسم سراج سومرولوکل گورنمنٹ کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔
حنادستگیرکلچرٹورازم،سیدہ ماروی فصیح یونیورسٹیز اینڈ بورڈ،یاسمین شاہ ویمن ڈیولپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری ہوں گی۔
پارلیمانی سیکرٹریز کو ماہانہ 50 ہزار اضافی الاؤنس، ڈرائیور کے ساتھ سرکاری گاڑی، ہاؤس رینٹ، مفت فضائی ٹکٹ ملے گا۔ علاوہ ازیں بیرون ملک سفر کی سہولت، میڈیکل، دفتری الاؤنس سمیت ودیگر سہولیات بھی ملیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔