- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا مقام تبدیل
- کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کیلئے فہرست وزیر اعلی کو ارسال
- سندھ میں 36 خواتین کالج ٹیچرز کا 10 سال سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف
- وزیراعلیٰ کے پی کے نام پر نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا فراڈیہ گرفتار
- جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشاف
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر سریز جیت لی
- فتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، وزیراعظم
- نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
- واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دی
- 16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم الرحمٰن
- دنیا کی سب سے مہین گھڑی تیار
- بھارتی جیلوں سے 14 پاکستانی رہا ہو کر وطن پہنچ گئے
- جگر کے عارضے میں مبتلا آئرش آل راؤنڈر سمی سنگھ کی حالت تشویش ناک
- آئندہ ہفتےاہم قانون سازی متوقع، پیپلزپارٹی کی بھی اراکین پارلیمان کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
- نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف
- مقبوضہ کشمیر کے منصفانہ حل تک 6 ستمبر ہوتا رہے گا، وفاقی وزیر
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف
- اترپردیش میں کم سن طالب علم کو گوشت کی بریانی لانے پر اسکول سے نکال دیا گیا
- نوشہرہ؛ مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، تین زخمی
- یوم دفاع پاکستان پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور
پنجاب آرٹس کونسل کی رپورٹ پر شیخوپورہ میں 3 تھیٹرز سیل
شیخو پورہ: ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے آرٹس کونسل کی روپورٹ پر تین تھیٹرز سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
سیل ہونے والے تھیٹرز میں سنگم تھیٹر, ورثہ تھیٹر اور صنم تھیٹر شامل ہیں۔ ان تینوں تھیٹرز میں فحاشی و عریانی پر مبنی رقص پیش کیا جا رہا تھا۔
ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل کا کہنا ہے کہ فحاشی و عریانی پر مبنی ڈرامے اور رقص کی کی اب کوئی گنجائش نہیں۔ پنجاب میں فحاشی پھیلانے والے عناصر کے خلاف مہم جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں: پنجاب آرٹس کونسل کا شیخوپورہ کے تھیٹرز میں فحش حرکات کا نوٹس
پنجاب آرٹس کونسل نے شیخوپورہ کے تھیٹرز میں فحش حرکات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو 2 جولائی کو لکھے گئے خط میں شمع تھیٹر، گلستان تھیٹر اور ورثہ تھیٹر کے خلاف کارروائی کا کہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔