- جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
- پختونخوا؛ نیب ترامیم بحال ہونے سے کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا
- اسلام آباد؛ یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش گرفتار، طلبہ کو فروخت کا اعتراف
- عقیدۂ ختم نبوتؐ کا تحفظ
- چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں
- پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملایا، وزیراعظم
- مہمند؛ ایف سی ہیڈکوارٹرز پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 4 دہشتگرد مارے گئے
- جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
- پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار
- 7 ستمبر؛ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، وزیرداخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخر
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری، 9 بینچ تشکیل
- بلوچستان؛ کار اُلٹنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 خواتین زخمی، 2 کی حالت نازک
- فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
- شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹ
- نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟
- پشاور سمیت صوبے بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار
- شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق
- خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائی
- پاکستان نیوی کے بحری بیڑوں میں جدید جنگی آلات سے لیس دو جہازوں کی شمولیت
فریال تالپور کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس ، عدالت کا کیس فائل پیش کرنے کا حکم
کراچی میں اسپیشل بینکنگ کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور سمیت دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے مقدمے میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر کیس فائل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی میں اسپیشل بینکنگ کورٹ کے روبرو پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور سمیت دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پیپلز پارٹی رہنماء فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئیں۔ تفیتشی افسر نے بتایا کہ کیس کی فائل تاحال نیب نے حوالے نہیں کی ہے۔ چیئرمین نیب کو نوٹس کیا جائے۔
ملزمان کے وکیل نے موقف دیا کہ چیئرمین نیب کو نوٹس کی ضرورت نہیں ہے۔ کیس کی فائل حاصل کرنا تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے ملزم انور مجید کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ وکیل صفائی نے موقف دیا کہ صدر آصف علی زرداری صدر مملکت ہیں ان کو استثنی حاصل ہے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو آیندہ سماعت پر کیس فائل پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔