- مغربی کنارے میں اردن کے شہری کی فائرنگ؛ 3 اسرائیلی ہلاک
- مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلیے پی آئی اے کا 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے کے پی کی سرکاری مشینری کا استعمال
- انگلش فاسٹ بولر سری لنکا کیخلاف اوول ٹیسٹ میں اسپن بالر بن گئے
- نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9مئی کے مجرم نے دی، مریم اورنگزیب
- انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ لاہور سے گرفتار، بھارتی باشندے ملوث ہونے کا انکشاف
- پیرا اولمپکس؛ قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم
- لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او کے 2بھائی جاں بحق
- چِت لیٹے وقت بلڈ پریشر چیک کرنا زیادہ درست نتائج دیتا ہے
- جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکا، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
- انگلینڈ کا دورہ پاکستان؛ ٹیسٹ میچز کی سیریز کہاں ہوگی؟ وینیوز سامنے آگئے
- آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی
- وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی
- یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان نیوی کی خصوصی وڈیو "ہر لحظہ تیار" جاری
- کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود اور بوندا باندی کا امکان
- وزیر داخلہ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو
- اسلام آباد؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 ساتھی ہلاک
- بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
- انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد
لاہور: مہنگی اشیا بیچنے کے الزام میں سبزی فروش سمیت 7 دکاندار گرفتار
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور نے سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کے الزام میں 7 گرانفروشوں کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے فیلڈ میں سرپرائز دورے کرتے ہوئے تین ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی، اس دوران 100 خلاف ورزیوں پر 6 لاکھ روپے کے جرمانے اور 10 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر نے متعدد تندوروں اور اسٹوروں پر پرائس انسپکشن کی اور تین تندور مالکان کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کیا، انہوں نے ایک پھل و سبزی فروش کو گرفتار کروایا اور جرمانہ بھی عائد کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انعم فاطمہ نے 5 افراد کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کروایا، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے ڈی سی کاونٹزز مینٹین نہ ہونے پر اسٹورز مالکان کو 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا جبکہ ایک سپر اسٹور کو سیل کردیا۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق قیمتوں میں ریلیف بنیادی سطح تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں، انتظامی افسران فیلڈ میں موجود ہیں اور قیمتوں کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔