- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
- کمپنی کے دباؤ پر 104 دن تک مسلسل نوکری پر جانیوالا ملازم ہلاک
- پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
- ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
- اے این ایف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر آلو میں چھپائی گئی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی
- جلسے میں پُر زور خطاب کے بعد علی امین گنڈاپور کا گلا بیٹھ گیا
- موسمیاتی پیش گوئیوں کیلیے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہ
- وزیراعظم کا ٹرین کو بڑے حادثے سے بچانے والے گیٹ کیپر کو خراج تحسین
- متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان
- پی ٹی آئی جلسے میں تقریر کے بعد وزیراعلیٰ گنڈا پور کی آواز بیٹھ گئی
واٹس ایپ کا ’زوم کنٹرول‘ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے چیٹ کیمرا کے لیے ’زوم کنٹرول‘ فیچر کی آزمائش جاری ہے۔ یہ نیا اضافہ صارفین کو مزید صاف تصاویر کھینچنے میں مدد دے گا۔
آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے اس زوم کنٹرول فیچر کی نشان دہی واٹس ایپ بیٹا انفو کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.15.3 میں کی گئی۔ آزمائشی مراحل میں ہونے کی وجہ سے یہ فیچر ابھی کچھ صارفین کو ہی دستیاب ہے۔
صارفین اس فیچر کو ایپ کے کیمرا میں شٹر بٹن کے برابر میں دیکھ سکیں گے۔ اس بٹن پر کلک کر کے صارفین زوم لیول کو اپنے طور پر سیٹ کر سکیں گے۔
صارفین کسی شے کا زوم بدلنے یا اس سے منتقل کرنے کے لیے ’پنچ-زوم‘ کا جیسچر بھی استعمال کر سکیں گے۔ مزیر برآں صارفین زوم بٹن پر کلک کر کے زوم لیول کو جلدی سے ری سیٹ بھی کر سکیں گے۔
گزشتہ ورژن کے مقابلے میں یہ نیا فیچر بہت بہتر ہے۔ اس سے پہلے صارفین کو شٹر بٹن کو دبا کر رکھنا ہوتا تھا اور کم یا زیادہ زوم کے لیے اسکرین پر انگلیاں اوپر اور نیچے کی جانب ہلانی ہوتی تھیں۔ لیکن اب صٓرفین یہ تبدیلیاں کچھ ٹیپس کر کے لا سکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔