- میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا
- ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم
- گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- نائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48 افراد جاں بحق
- کراچی؛ شہری کو لوٹنے والے دو ڈاکو عوام کے تشدد سے ہلاک
- اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 830 گرام آئس برآمد
- عدالتی چھٹیاں ختم، سپریم کورٹ میں آج صبح نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہوگی
- ’یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت’، مریم اورنگزیب کا گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل
- ایرانی صدر 11 ستمبر کو اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے
- کوٹ رادھا کشن؛ معمولی جھگڑے پر نوجوان نے چاقو کے وار سے 5 بچوں کو شدید زخمی کردیا
- چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
- بھارت؛ لکھنو میں تین منزلہ کمرشل عمارت منہدم، 8 افراد ہلاک
- سینٹرل آرکیالوجیکل لیبارٹری کی ٹیم کا منگلا پاور ہاؤس اسٹیشن کا دورہ
- کراچی: آواری ٹاور پر خوفناک حادثے میں نیوز اینکر جاں بحق
- گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ کے مشیر کی تقرری کی منظوری سے انکار
- وزیراعلیٰ کے پی کے بے بنیاد الزامات پر صحافیوں کا اندراج مقدمہ کا اعلان
- قصور؛ کمرشل پراپرٹی کوبطورزرعی اراضی ٹرانسفر کرواکر کروڑوں غبن کرنے کا اسکینڈل
- بانی پی ٹی آئی نے صہیونی قصابوں کی آج تک کھل کر مذمت نہیں کی، وزیردفاع
- جابر حکمران کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کریں گے، علی امین گنڈاپور
- پانی، بجلی،گیس اور پیٹرول سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ ہے ہی نہیں، حافظ نعیم
محکمہ تعلیم کی خاتون افسر کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والا کیڈٹ کالج کا لیکچرار گرفتار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کے دوران کالجز ڈپارٹمنٹ کی خاتون آفیسرکو ہراساں کرنے والے کیڈٹ کالج کے لیکچرار کو گرفتارکرلیا۔
تفتیشی آفیسرارباب طارق کے مطابق ملزم طفیل عباسی کو بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم خاتون آفیسر کو کئی ماہ سے بلیک میل کر رہا تھا۔
گرفتارملزم طفیل عباسی کے موبائل فون سے متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز بھی ملی ہیں،اس حوالے سے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔