- آئینی ترمیم کے دوران اجلاس میں عدم شرکت پر لیگی رکن عادل بازئی کیخلاف ن لیگ کا بڑا ایکشن
- آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین
- ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار
- نسیم شاہ کی ٹرانسفارمر سے متاثر ٹیکنو سپارک 30 پرو کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر واپسی
- نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک کی سہولت کو چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کیا جائے
- عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
- امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا؛ 4 ہلاکتیں
- پاپوش نگر میں کمسن بچے پر تشدد کرنے والا دکان دار گرفتار
- مقبوضہ کشمیر کو لداخ سے ملانے والی ٹنل میں مزدوروں پر حملہ؛ 7 ہلاکتیں
- لاہور؛ شادی کا جھانسہ، ملزم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی
- بھارت میں خواتین کی ’نو کلین شیو، نو بوائے فرینڈ‘ ریلی ؛ ویڈیو وائرل
- نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے
- آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین
- پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط
- بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل، دی گارجین
- آئینی ترامیم: جوڈیشل کونسل کی رپورٹ پر صدر کسی بھی جج کو برطرف کرسکیں گے
- چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار
- آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد
- میکسیکو؛ قدیم قبائل مزدورں کے حقوق کے علمبردار پادری کا چرچ سے باہر قتل
- 5 اکتوبرکو ایوان عدل میں تشدد کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیا
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں اور کار نہیں استعمال کرتے، اس پر عامر خان کا بیان سامنے آیا ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں عامر خان نے بتایا کہ جنید ممبئی میں سفر کیلئے کار نہیں لینا چاہتا بلکہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیتا ہے۔
جنید خان کا کہنا تھا کہ ممبئی میں رکشے پر گھومنا آسان ہوتا ہے اور پارکنگ کی فکر بھی نہیں ہوتی۔
ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی فیملی کی مکمل سپورٹ حاصل ہے اور کوئی دباؤ نہیں ہے اور وہ اپنا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان
یاد رہے کہ جنید خان نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔