- سعودی کوچ اپنے فٹبالرز کے کلب فٹبال کھیلنے سے گریز پر نالاں
- اطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا
- غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہید
- معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا
- افغانستان نے کیویز کو حیران کرنے کا خواب دیکھ لیا
- پیرس گیمز 2024، 12 ملین ٹکٹوں کی فروخت سے اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم
- ’’ نازک دور‘‘ سے گذرتی ملکی کرکٹ
- حیدرآباد، سائیٹ پولیس کا کار لفٹر گروہ سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
- میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا
- ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم
- گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- نائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48 افراد جاں بحق
- کراچی؛ شہری کو لوٹنے والے دو ڈاکو عوام کے تشدد سے ہلاک
- اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 830 گرام آئس برآمد
- عدالتی چھٹیاں ختم، سپریم کورٹ میں آج صبح نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہوگی
- ’یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت’، مریم اورنگزیب کا گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل
- ایرانی صدر 11 ستمبر کو اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے
- کوٹ رادھا کشن؛ معمولی جھگڑے پر نوجوان نے چاقو کے وار سے 5 بچوں کو شدید زخمی کردیا
- چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
لاپتا ظہیرزیب ہمارے کسی ادارے کے پاس نہیں، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ لاپتا ظہیر زیب ہمارے کسی ادارے کے پاس نہیں ہے، گرفتار خواتین کو رہا کررہے ہیں۔
وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر ذیب کے رشتے دارکئی روز سے سریاب روڈ بند کرکے بیٹھے ہیں، مگر وہ ہمارے کسی ادارے کے پاس نہیں ہے، ہم نے دس روز تک ان کو احتجاج پرکچھ نہیں کہا۔
صوبائی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے آج مظاہرین کو ریڈ زون آنے سے روکا کیونکہ وہ حساس مقام ہے، مظاہرین کی جانب سے فائرنگ اور پتھراؤسے پانچ اہلکار زخمی ہوئے ، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین پولیس پر تشدد کررہے ہیں۔
میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ انڈیا سے چلنے والی آئی ڈیز سے غلط پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، عوام کو دہشت گردی کے خاتمے کیلیے حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے خواتین کا احترام ہے، اسی لیے گرفتار پانچ خواتین کو رہا کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔