- اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے میں مزید 7 مریض رپورٹ
- بھارتی فضائی حدود میں مسافر کا انتقال، ڈھاکا کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے
- پنجگور؛ پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
- اگر ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں تو کیا ہوگا؟
- ہماری کہکشاں دوسری کہکشاں سے متصادم ہورہی ہے، ماہرین
- ایک دوسرے سے انتہائی محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دن میں انتقال کرگئے
- سعودی کوچ اپنے فٹبالرز کے کلب فٹبال کھیلنے سے گریز پر نالاں
- اطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا
- غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہید
- معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا
- افغانستان نے کیویز کو حیران کرنے کا خواب دیکھ لیا
- پیرس گیمز 2024، 12 ملین ٹکٹوں کی فروخت سے اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم
- ’’ نازک دور‘‘ سے گذرتی ملکی کرکٹ
- حیدرآباد، سائیٹ پولیس کا کار لفٹر گروہ سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
- میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا
- ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم
- گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
بلال افضل اور حسن چیمہ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے
لاہور: بلال افضل اور حسن چیمہ بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے۔
نئی سلیکشن کمیٹی 5ارکان پر مشتمل ہوگی،ارکان میں محمد یوسف، اسد شفیق، کوچز جیسن گلیپسی اور گیری کرسٹن شامل ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
کپتان بھی اس کا حصہ بنے گا، کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہے۔
تربیتی کیمپ میں مدعو کردہ پلیئرز کا پہلے فٹنس ٹیسٹ ہوگا، بلال افضل اور حسن چیمہ نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔