- پی ٹی آئی جلسہ: اسلام آباد پولیس نے منتظمین کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے
- ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی کیلیے الگ الگ عشائیے
- لوگ خود نہیں نکلے کل انہیں زبردستی جلسہ کے لیے لایا گیا، وفاقی وزرا
- پشاور؛ گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت 3 افراد زخمی
- کراچی؛ گھر سے 2 بچوں کی ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد، شوہر زیر حراست
- تعلیمی نظام میں جدیدیت اور اساتذہ کی تربیت
- فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟
- اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک
- ہائیکورٹ جج کو سو گز کا پلاٹ نہیں ملتا یہاں ہزار گز کے پلاٹ پر قبضے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- راولپنڈی؛ شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- گزشتہ 8 ماہ میں 16 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد
- پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری
- وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی
- چیمپیئنز کپ میں نئے کھلاڑیوں کیلیے خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، چیئرمین پی سی بی
- ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابر
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے کا کیس، اٹارنی جنرل طلب
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
- کل پی ٹی آئی میلہ مویشیاں لگا، انسانوں کی نہیں جانوروں کی تقاریر تھیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- کمسن لڑکی کوجسم فروشی پرمجبورکرنے والی خاتون گرفتار
امریکا روسی صدر سے گرمجوشی سے ملنے پر مودی سے ناراض
واشنگٹن: امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے گرمجوشی سے ملنے پر ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیٹو اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی روسی صدر پوٹن سے گرمجوشی سے ملاقات پر جو بائیڈن انتظامیہ نے خفگی کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت کے سینئر حکام بھارتی وزیراعظم کی جانب سے روس کو اپنا قریبی ساتھی اور روسی صدر کو اپنا دوست قرار دینے اور گرمجوشی سے گلے ملنے پر ناراض ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے روس کے دورے پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ کرٹ کمپبیل نے بھارت کے وزیرخارجہ سے جولائی کے آغاز میں بات کی تھی اور وزیراعظم نریندری مودی کا روس کا دورہ نیٹو اجلاس کے بعد رکھنے کی درخواست کی تھی تاہم بھارتی وزیراعظم نے اپنے شیڈول کے مطابق نیٹو اجلاس کے دوران روس کا دورہ کیا۔ امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ کے بعد سے تعلقات کشیدہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔