- 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
- لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران
- آزاد کشمیر کیلیے آئی پتی کی کراچی میں فروخت، ملزمان کی بریت کا کسٹم کورٹ کا فیصلہ معطل
- زمین 1.8 ارب سالوں میں کن تغیرات سے گزری، نقشہ تیار
- صدیوں قبل انتقال کرجانے والی راہبہ کی لاش نے سب کو حیران کردیا
- سینیٹ کمیٹی سائنس ٹیکنالوجی نے بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کرلیا
- دور کائنات میں موجود سُرخ دھبوں نے ماہرین کو الجھا دیا
- زمبابوے ٹی 10 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا
- یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی
- کراچی چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کی آمد، شیرنی نے 3 بچوں کو جنم دیا
- پی ٹی آئی کے ناکام جلسے پر پنجاب اسمبلی میں مٹھائی تقسیم
- زیادتی کیس، پولیس نے شواہد مٹائے اور مجرم کو بچانے کی کوشش کی؛ والدین کا انکشاف
- چینی کمپنی کا سینیئر ملازمین کو فارغ کرنے کا انوکھا طریقہ
- مریخ کی سطح پر ’مسکراتے چہرے‘ کی حیرت انگیز تصویر
- سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چوہدری شجاعت
- اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ، افسران سے پوچھ گچھ
- کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی
- دنیا کی بدبودار ترین پنیر
- رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب
ہیڈکوچ بننے کے بعد بھارتی بورڈ نے گوتم گمبھیر کی درخواست ہوا میں اُڑا دی
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ہی نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی درخواست کو ہوا میں اُڑا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے بعد عہدہ چھوڑنے والے راہول ڈریوڈ کی جگہ ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں لینے والے گوتم گمبھیر نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کو فیلڈنگ کوچ بنانے کی درخواست کی جس کو بھارتی بورڈ نے ٹھکرادیا۔
گزشتہ دنوں گوتم گمبھیر کو ہیڈکوچ تعینات کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا نے رپورٹ دی تھی کہ انہیں فری ہینڈ دیا جائے گا تاکہ دیگر کوچز کی تعیناتی میں اپنا حصہ ڈال سکیں تاہم انکی پہلی ہی دخواست کو رد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارتی ٹیم کا نیا کوچ کون، کتنی تنخواہ لے گا؟ اعلان ہوگیا
قبل ازیں راہول ڈریوڈ کے دور میں مقرر کیے بالنگ، فلیڈنگ اور فیلڈنگ کوچز کی معیاد ختم ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں: ویرات کوہلی پر مقدمہ؛ نئی مصیبت میں پھنس گئے
خیال رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 2024 سیزن میں چیمپئین بنوانے والے گوتم گمبھیر کو ہیڈکوچ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔