- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
- کمپنی کے دباؤ پر 104 دن تک مسلسل نوکری پر جانیوالا ملازم ہلاک
- پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
- ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی۔
بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پروڈیوسر پہلے دیپیکا کی ڈلیوری کا انتظار کرنا چاہتے تھے لیکن اب انہوں نے دیپیکا کی جگہ دوسری اداکارہ کو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے سیکوئیل کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور پرابھاس دوبارہ نظر آئیں گے۔
’کالکی 2898‘ میں کمل ہاسن کا کردار بہت مختصر تھا لیکن سیکوئیل فلم میں وہ ایک بھرپور کردار کے ساتھ سامنے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ’کالکی2898‘ میں پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کے معاوضوں کی تفصیل سامنے آگئی
یاد رہے کہ سائنس فکشن فلم کی کامیابی کے ساتھ ناگ ایشون انڈین انڈسٹری کے کامیاب ترین فلمسازوں ایس ایس راجمولی، سنجے لیلا بھنسالی اور کرن جوہر کی صف میں آگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔