- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
- کمپنی کے دباؤ پر 104 دن تک مسلسل نوکری پر جانیوالا ملازم ہلاک
- پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئی
ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ قانونی تنازع میں پھنس گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مارشل آرٹس استاد آسن راجیندرن نے مادورائی ڈسٹرکٹ کورٹ میں فلم کیخلاف کاپی رائٹس کا کیس داخل کیا ہے۔
مارشل آرٹس استاد کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پہلی فلم کیلئے کمل ہاسن کو ٹریننگ دی تھی اور ان کی سکھائی تیکنیکس کو ’انڈین2‘ میں بغیر اجازت کے استعمال کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی
نئی فلم تامل سینما کی کلاسک اور بلاک بسٹر ’انڈین‘ کا سیکوئیل ہے اور اس میں اداکار اپنے کردار ’سیناپتی‘ کے ساتھ واپس آئیں ہیں۔
فلم میں کمل ہاسن کے ساتھ سدھارتھ، ایس سوریا، راکل پریت سنگھ، نیدومودی وینو، ویویکھ، بوبی شمہا اور پریا بھوانی شنکر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت مخالف فلمیں بنانے میں خطرہ ہوتا ہے، کمل ہاسن کا انکشاف
واضح رہے کہ فلم کی ریلیز میں کرونا اور پھر شوٹنگ کے دوران چار افراد کی موت کی وجہ سے پہلے ہی کافی تاخیر ہوچکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔