- ایک ہی دن میں درجنوں دانت نکالنے اور امپلانٹس لگوانے والا شہری کچھ دن بعد چل بسا
- وزن میں کمی کیلئے کیا روزہ واقعی ایک مثالی طریقہ ہے؟
- میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
- سینکڑوں نوری سال دور بےترتیب مدار والا سیارہ دریافت
- خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
- نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی
- علی امین گنڈاپور پشاور روانہ ہو گئے، بھائی فیصل امین
- دورہ بنگلادیش، جنوبی افریقہ کو فیصلے کیلیے سیکیورٹی رپورٹس کا انتظار
- نام نہاد آل راؤنڈرافتخار خود کو ٹیل اینڈر کہنے لگے
- پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار
- ارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈا
- بینظیر قتل کیس:خصوصی ڈویژن بینچ قائم ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل پرآج سماعت
- IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں
- قرض منظوری کا اہم وقت، IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا
- اگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.94 ارب ڈالر رہیں
- شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی
- ’حفاظتی ایپس‘ اور جدید ٹیکنالوجی۔۔۔۔
- بچوں کی صحت بخش غذاؤں سے رغبت
- باکسنگ گلووز پہن کر غبارے پھوڑنے کا ریکارڈ قائم
- کراچی: منگھوپیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
پاک بھارت لیجنڈز کا فائنل؛ مداح 2007 فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بیتاب
سال 2007 کا ٹی20 ورلڈکپ فائنل کھیلنے والی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے کے مقابلے کیلئے بیتاب ہوگئیں۔
یونس کی قیادت میں پاکستان چیمپئینز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں محض ایک شکست کیساتھ فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ بھارتی ٹیم تین شکستوں کا منہ دیکھ چکی ہے۔
گروپ راؤنڈ کے میچ میں روایتی حریف کو پاکستان کے ہاتھوں 68 رنز سے شکست ہوئی تھی تاہم فائنل میں قومی ٹیم کے پاس 2007 ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں شکست کا بدلہ لینے کا موقع مل گیا ہے۔
مزید پڑھیں: شائقین کو 17 سال قبل کھیلے گئے پہلے ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی یاد آنے لگی
شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ مایوس کن پرفارمنس کے بعد لیجنڈز نے فائنل میں پہنچ کر دل جیت لیا ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ پلئیرز 2007 کی شکست بدلہ لیں۔
مزید پڑھیں: پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟
قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا اس میچ میں مصباح الحق کے ایک شارٹ نے انہیں توڑ کر رکھ دیا تھا۔
اس ٹیم میں شاہد آفریدی، شعیب ملک، کامران اکمل، سہیل تنویر قومی اسکواڈ کا حصہ تھے جبکہ بھارتی ٹیم کیلئے ہربھجن، یوراج سنگھ اور عرفان پٹھان کی خدمات حاصل تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔