- ایک ہی دن میں درجنوں دانت نکالنے اور امپلانٹس لگوانے والا شہری کچھ دن بعد چل بسا
- وزن میں کمی کیلئے کیا روزہ واقعی ایک مثالی طریقہ ہے؟
- میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
- سینکڑوں نوری سال دور بےترتیب مدار والا سیارہ دریافت
- خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
- نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی
- علی امین گنڈاپور پشاور روانہ ہو گئے، بھائی فیصل امین
- دورہ بنگلادیش، جنوبی افریقہ کو فیصلے کیلیے سیکیورٹی رپورٹس کا انتظار
- نام نہاد آل راؤنڈرافتخار خود کو ٹیل اینڈر کہنے لگے
- پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار
- ارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈا
- بینظیر قتل کیس:خصوصی ڈویژن بینچ قائم ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل پرآج سماعت
- IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں
- قرض منظوری کا اہم وقت، IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا
- اگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.94 ارب ڈالر رہیں
- شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی
- ’حفاظتی ایپس‘ اور جدید ٹیکنالوجی۔۔۔۔
- بچوں کی صحت بخش غذاؤں سے رغبت
- باکسنگ گلووز پہن کر غبارے پھوڑنے کا ریکارڈ قائم
- کراچی: منگھوپیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
کراچی؛ قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی
کراچی میں قبرستان سے بوری میں ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔
سہراب گوٹھ کے قریب قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ ورثا نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا کو بتایا مقتول کا نام فرزانہ زوجہ عطامحمد ہے اور ان کا ایک بیٹا ہے۔ مقتولہ کے شوہر کا 5 سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔
اہلخانہ نے مزید بتایا جس جگہ سے لاش ملی اس سے کچھ فاصلے پر ان کی رہائش گاہ ہے۔ فرزانہ 5 دن پہلے گھر سے نکلی تھیں اس کے بعد واپسی نہیں آئیں۔ حیرت انگیز طور پر ورثا نے تھانے میں رپورٹ بھی درج نہیں کروائی تھی۔ پولیس واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کررہی ہے۔ سہراب گوٹھ قبرستان سے جمعے کو بوری بند خاتون کی ٹکروں میں لاش ملی تھی جس کی ہفتے کو شناخت ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔