- شہباز شریف کا عافیہ صدیقی کی رہائی پر زور، امریکی صدر جوبائیدن کو خط لکھ دیا
- کراچی؛ لیاری لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد
- فلسطین کا اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ
- کراچی میں ٹی ایل پی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر کارکنوں کا پولیس سے تصادم
- بورے والا؛ باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوگی
- کیا پریشانی ؟ ترمیم کیلیے نمبرز پورے اور نمبری بھی ، واوڈا
- آئینی ترامیم کا معاملہ؛ بلاول اور مولانا کے درمیان ایک روز میں دوسری ملاقات
- پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن
- کراچی؛ حسین آباد میں عوام نے 2 ڈاکوؤں کو فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا
- لاہور؛ دو خواتین سمیت پانچ رکنی نوسرباز جیب تراش گینگ گرفتار، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد
- ملتان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری دھماکے سے زمین بوس، 3 افراد جاں بحق
- اسرائیل میں فوجی بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، حزب اللہ
- لاہور میں جعلی پیر کی ساتھی کے ساتھ ملکر ذہنی مریض لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
- کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی
- دنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف
- لاہور؛ کالج میں مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ مرتب
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول
وزیر تعلیم پنجاب نے رول بیچنے والے بچے کو ملاقات کیلئے بلا لیا
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب نے پتوکی میں رول بیچنے والے بچے کو ملاقات کیلئے بلا لیا۔
پتوکی میں کریم رول فروخت کرنے والے 9 سالہ علی حمزہ نے سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے استدعا کی تھی کہ وہ پڑھنا چاہتا ہے۔
وزیرِتعلیم نے بچے علی حمزہ کو بھائی اور والدہ سمیت لاہور بلا لیا اور اسکی پڑھائی اور گھر کے خرچ کی ذمہ داری اٹھالی ہے، انہوں نے بچے کے گھر پر بجلی کا میٹر لگانے کی بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔
پتوکی کے بچے علی حمزہ نے 2 روز قبل سوشل میڈیا پر سکول پڑھنے کی خواہش ظاہر کی تھی، کلاس چہارم کا یتیم علی حمزہ مزدوری کر کے گھر کا خرچہ چلاتا ہے۔
9 سالہ علی حمزہ مزدوری کر کے اپنے بھائی کو پڑھا رہا ہے، وزیر تعلیم نے فوری طور پر دونوں بھائیوں کو مکمل یونیفارم، کتابیں اور اسکول بیگ دلوا دیا۔
رانا سکندر حیات کی یتیم بچوں کے ماہانہ گھریلو اخراجات اٹھانے کی یقین دہانی کے ساتھ انکی والدہ کو سلائی مشین لے کر دینے کا بھی وعدہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔