- ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
- ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ دینے میں لانے کا فیصلہ
- عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس
- کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی
- کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس، فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے قومی فٹبال ٹیم کا اعلان
لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ بھوٹان میں ہونے والی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کےلیے ٹیم کا اعلان کردیا۔
منتخب اسکواڈ میں عبدالرحمان، محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا، عمر جاوید، عبدالصمد، محمد فراز شامل ہیں۔
فرہاد، ہارون رشید، حکمت اللہ، خبیب خان، ایم شہاب احمد محمد خان، عبدالغنی، سبحان کریم، شرف خان اور محمد طلحہ خان پر بھی اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے, گول کیپر کیلئے عادل علی خان، کاشف اور غلام عباس منتخب ہونے ہیں۔
واضح رہے کہ جنوبی ایشیا کے 7 ممالک کے درمیان چیمپئین شپ 20 تا 30 ستمبر بھوٹان کے شہر تھمپو میں کھیلی جائے گی، چیمپئین شپ میں شریک ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے میں شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کونیپال کے خلاف کھیلے گا، دوسرے میچ میں قومی جونیئرٹیم کا مقابلہ 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان سے ہوگا جبکہ تیسرے میچ میں اسے سری لنکا کا سامنا درپیش ہوگا۔
گروپ بی میں دفاعی چیمپئن بھارت، مالدیپ اور بنگلا دیشں شامل ہیں، ہرگروپ کی ونر اوررنراپ ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔