- بھارت؛ کار سوار انہتا پسندوں نے مسلم خاندان کو تعاقب کے بعد کچل دیا
- عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت؛ دیت ادا نہ کرنے پر بلڈر کو جیل بھیجنے کا حکم
- اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری
- وزیرداخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، کراچی دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا
- اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ
- اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف
- وزیراعلی کے پی کا بٹگرام جیل میں زیرحراست لڑکی سے سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی کا نوٹس
- آل پاکستان وکلا کنونشن میں جوڈیشل پیکج اور آئینی عدالت کیخلاف قرارداد منظور
- واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری
- علیمہ اور عظمیٰ خان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری
- گوجر خان میں بیوی نے بچوں کی مدد سے شوہر کو قتل کردیا
- فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
- بلوچستان، دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل
- ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی کے 19 کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بھارتی کھلاڑی کے آسان کیچ ڈراپ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی ہنسی نہیں روک پائیں
- اسپرے مہم شروع نہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
- ایئرپورٹ دھماکا، چینی آفیشل کا جائے وقوع کا دورہ
- جبر و تشدد کے باوجود ڈی چوک پہنچے، ہدف حاصل کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال
سرکاری پاور کمپنیوں کی نجکاری، احتجاج سے بچنے کیلیے لازمی سروس ایکٹ نافذ
اسلام آباد: سرکاری پاورکمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کے لیے وفاقی حکومت نے 6 ماہ کے لیے تمام پاور سیکٹر اداروں میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز میں یونین سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے، نجکاری کیخلاف ان اداروں کی یونینز اور ملازمین احتجاج کر سکتے ہیں۔
لازمی سروس ایکٹ نافذ ہونے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔