- نواز شریف کے دل کا حال میں اور آپ نہیں جانتے، محمد زبیر
- بجلی سستی کریں ورنہ تحریک برپا ہو گی، حافظ نعیم
- سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر18ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
- ایف بی آر تنظیم نو،ممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
- حکومت کا کمرشل بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس کراچی میں آج لیکچر دیں گے
- حماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
دانش نواز کا ندا یاسر پر دلچسپ تبصرہ: 'یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں'
لاہور: پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران اپنے دیور دانش نواز کے ساتھ ہونے والی پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنایا۔
سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں ندا کے ساتھ ان کے شوہر یاسر نواز، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس بھی موجود تھے۔
ندا یاسر نے بتایا کہ جب ان کی پہلی بار دانش سے ملاقات ہوئی تو دانش نے اپنی بہن کو پیچھے ہوکر سرگوشی میں کہا تھا، “یہ تو ایشوریا رائے جیسی نہیں لگ رہی۔” ندا نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ بات آج بھی انہیں یاد ہے۔
اس موقع پر دانش نواز نے مزاحیہ انداز میں کہا، “میں نے کچھ غلط نہیں کہا تھا، اور آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ اگر بھابھی کو کہیں سے بھی لگتا ہے کہ وہ ایشوریا رائے جیسی ہیں تو یہ غلط فہمی دور کرنی پڑے گی۔”
ندا نے مزید ہنستے ہوئے کہا کہ “مجھے کبھی یہ خوش فہمی نہیں ہوئی، لیکن پہلی ملاقات میں ہی مجھے دانش کی سرگوشیاں سنائی دے رہی تھیں۔”
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔