- آئینی پیکیج، پیپلز پارٹی کی ق لیگ اوراے این پی سے مشاورت
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، سیکیورٹی لائحہ عمل کی منظوری
- گورنر اسٹیٹ بینک کا محفوظ بینکنگ کے تسلسل پر اظہار تحفظات
- وفاق اور صوبوں میں کرپشن کیخلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط
- ایران کے اسرائیل پرحملے، تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں
- آئینی ترامیم سے زیادہ بڑا چیلنج شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ہے، محمدعلی درانی
- نواز شریف کے دل کا حال میں اور آپ نہیں جانتے، محمد زبیر
- بجلی سستی کریں ورنہ تحریک برپا ہو گی، حافظ نعیم
- سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر18ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
- ایف بی آر تنظیم نو،ممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
- حکومت کا کمرشل بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس کراچی میں آج لیکچر دیں گے
- حماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
'سنگھم اگین' کے مداحوں کیلئے بری خبر، میگا ایکشن فلم کی ریلیز مؤخر کرنے پرغور
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار روہت شیٹی اور اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’سنگھم اگین‘ کے بارے میں نیا انکشاف ہوا ہے کہ اس کی ریلیز کو دو ہفتے مؤخر کرنے پر گفتگو جاری ہے۔
امکان ہے کہ یہ فلم اب 1 نومبر کے بجائے 15 نومبر 2024 کو ریلیز ہوگی تاکہ ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ ٹکراؤ سے بچا جا سکے۔
فلمی تجارت کے ماہرین کے مطابق روہت شیٹی، اجے دیوگن، اور پروڈکشن ٹیموں نے پچھلے کچھ دنوں میں کئی میٹنگز کی ہیں تاکہ اس بات پر غور کیا جا سکے کہ سنگھم اگین کو کس تاریخ پر ریلیز کیا جائے تاکہ اسے کامیاب بنایا جا سکے اور باکس آفس پر بہتر رن ملے۔
معلوم ہوا ہے کہ ’سنگھم اگین‘ ایک بڑے بجٹ کی فلم ہے اور اس میں اجے دیوگن، رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، اکشے کمار، ٹائیگر شیروف، اور ارجن کپور جیسے بڑے ستارے شامل ہیں۔
فلم کی ٹیم کوئی بھی حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے تمام ممکنہ پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔