- سلامتی کونسل غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے رکوائے، طیب اردوان
- اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ
- مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی
- کسٹم نے کروڑوں کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
- 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
- 63 اے کیس کا فیصلہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے انتہائی اہم
- علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
اسلام آباد؛ بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کے سب انسپکٹر صہیب پاشا کو بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھانے کے بعد غیر قانونی طور پر دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا۔
تھانی شمس کالونی میں سب انسپکٹر صہیب پاشا نے 12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبدالرحمٰن کو بدفعلی کا نشانہ بناتے ہوئے بچوں پر جوتیوں اور لاٹھیوں سے بھی تشدد کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تشدد اور زیادتی کے بعد صہیب پاشا نے بچوں کو ایدھی سنٹر چھوڑ دیا پولیس کا کہنا ہے کہ صہیب پاشا کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشت پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
ڈی آئی جی علی رضا کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر صہیب پاشا کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔