- سلامتی کونسل غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے رکوائے، طیب اردوان
- اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ
- مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی
- کسٹم نے کروڑوں کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
- 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
- 63 اے کیس کا فیصلہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے انتہائی اہم
- علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت
پیرس:
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر شرکت کی۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فیشن ویک کی مختلف تقریبات میں ایشویا رائے اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ شریک ہوئیں۔ ان تقریبات میں ان کی شادی انگوٹھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ ایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی۔ ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی تھی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں تاہم دونوں نے اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔