- سلامتی کونسل غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے رکوائے، طیب اردوان
- اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ
- مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی
- کسٹم نے کروڑوں کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
- 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
- 63 اے کیس کا فیصلہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے انتہائی اہم
- علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانا ہے اس لیے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ملزم صہیب پاشا کو 2 کمسن بچوں سے زیادتی کے الزام میں گزشتہ رات حراست میں لیا گیا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج ہے۔ ایف آئی آر بچوں کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد؛ بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار
ایف آئی آر میں زیادتی کا نشانہ بننے والے بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیوی فوت ہوچکی ہے اور چھوٹا بیٹا اسپتال میں داخل ہے۔ بچے اسپتال کی کنٹین پرجوس لینے گئے کہ پولیس افسر نے پکڑ لیا۔ سب انسپکٹر بچوں کو گاڑی میں ڈال کرلے گیا اور جنسی زیادتی کرتا رہا۔سب انسپکٹر نے بچوں کو 2 روز اپنے قبضے میں رکھا اور غلیظ حرکتیں کرتا رہا۔ گشت پر موجود پولیس اہلکاروں کے پکڑنے پر ملزم سب انسپکٹر نے بچوں کو ایدھی ہوم چھوڑدیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔