- کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
- کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے
- اسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ای
- کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
- امریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاں
- غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- بلوچستان میں رواں سال پولیو کا 15 واں کیس رپورٹ
- امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی مہم آفس پر فائرنگ
- شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار
- کراچی؛ انٹرپری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنیں طالبات کے نام
- وزیراعظم کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار
- ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا مطالبہ
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
- پاکستان نے شہریوں کو لبنان سفر سے روک دیا، موجود شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایت
- آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی
- وفاقی حکومت کا کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف
- منی بجٹ نہیں لایا جارہا، ایف بی آر
- پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب
- ہفتہ طلبا؛ جامعہ کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
- ملازمت میں توسیع مفادات کے بجائے ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان
وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی، تمام وزارتوں کو پارلیمنٹ سے جاری اور ترقیاتی اخراجات کیلیے منظور شدہ بجٹ سے تجاوز نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
وزارت خزانہ کے جاری کردہ آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں کو واضح کہا گیا ہے کہ طے شدہ بجٹ کے علاوہ کوئی ضمنی گرانٹ جاری نہیں ہوگی صرف شدید قدرتی آفات کی صورت میں سپلیمنٹری گرانٹ فراہم کی جا سکے گی۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس کیلیے اضافی فنڈز فراہم کر دیےگئے ہیں، جاری کردہ بجٹ سے فنڈز کسی دوسرے مقصد کیلیےاستعمال کیےجا سکیں گے جبکہ مختص فنڈز کے کسی دوسرے مقصد کیلیےاستعمال کی بھی اجازت لینا ہوگی۔
وزارت خزانہ کے مطابق تکنیکی گرانٹ دستیاب نہ ہونے پرفنڈز کیلیے ٹھوس وجہ بیان کرنا ہوگی ، تکنیکی گرانٹ کیلیے درخواست دستیاب وسائل کی نشاندہی کے بعد دی جا سکے گی، پرنسپل اکاؤنٹ آفیسرز کو گرانٹس کے اجرا کیلیے ٹھوس وجہ دینا ہوگی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔