- اساتذہ اور ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کا قیام، جمعرات کو احتجاجی اجلاس طلب
- سلامتی کونسل کو اپنی بنیادی ذمہ داری سنبھالنی چاہیے، چین
- چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر ون میں لائنز کی اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست
- کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- امریکا؛ اہم مسلم گروپ کی کملا ہیرس کی حمایت، ٹرمپ انتہائی خطرناک قرار
- اماراتی قونصل جنرل کے بیٹے کی شادی میں سندھ حکومت کی اعلیٰ شخصیات کی شرکت
- مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن
- سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمی
- لاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیا
- کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
- بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکان
- قطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا
- پائیدار ترقی کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر مملکت
- اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریا
- کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
- کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے
- اسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ای
- کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
- امریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاں
- غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کراچی: غزہ میں جاری مظالم پر سندھ ہائیکورٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق درخواست سہیل حمید ایڈووکیٹ نے دائر کی۔
دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیتن یاہو نے غزہ میں 15 ہزار بچوں سمیت 41 ہزار سے زائد فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جارحیت بڑھاکرفلسطینی علاقوں پرقبضہ کررہا ہے۔
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، فریقین کو یو این جنرل اسمبلی اور سیکیورٹی کونسل میں آواز اٹھانے کا حکم دیا جائے اور نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی جائے۔
درخواست میں وزارت خارجہ، سیکریٹری کابینہ اور اقوام متحدہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔