- واپڈا کی سینٹرل ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ٹرائی ایکسل مشین فعال
- ڈیوین براوو تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
- نیویارک سٹی کے میئر پر رشوت لینے کے الزامات پرفرد جرم عائد
- کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی
- مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
- غزہ اور لبنان میں قتل وغارت، اسرائیل کو مزید 8.7 ارب ڈالر کی امریکی امداد فراہم
- راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپے
- پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں برس مجموعی کیسز کی تعداد 23 ہوگئی
- آن لائن رائیڈر کو کچلنے والے ڈبل کیبن گاڑی کے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
- دائمی زخموں کے لیے مکڑی کا مصنوعی جال تیار
- پی آئی اے کی نجکاری کی تاریخ میں توسیع
- پاکستان کسٹمز کا 64 کروڑسے زائد مالیت کی ڈیوٹی و ٹیکسوں کی چوری کا انکشاف
- ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے
- سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرار
- فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ
- ریٹیلرز کی غیرتصدیق شدہ رسیدیں رپورٹ کرنے والے صارفین کیلیے انعامی اسکیم کا اعلان
- بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- امریکی ایتھلیٹ 12 برس بعد اولمپک برانزمیڈل کی حقدار قرار
- دہشت گردی کے تدارک کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے گفتگو
سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں بچہ جاں بحق، 6 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی میں بس اڈے کے قریب ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ بچے کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
اُدھر ترجمان بلوچستان حکومت نے سبی میں ہینڈ گرینڈ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے معصوم بچے کی شہادت اور دیگر کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ قابل مذمت اور بلوچی روایات کے منافی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور بلوچستان کی روایات میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانا بزدلی ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ گھر پر ہینڈ گرینڈ پھینک کر بدترین دہشت گردی کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔