- شیزوفرینیا کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
- لنکن بیٹر نے بابراعظم کا 2 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل
- راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
- زمین الاٹمنٹ میں بے قاعدگیاں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا
- لاہور ہائیکورٹ؛ نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
- امام الانبیاء‘ سیّد المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ اللعالمین ﷺ
- سیرت رسول ﷺ اور خدمت خلق
- قرض کی خوشی میں عبداللہ دیوانہ
- چین میں قدیم ترین پنیر دریافت
- کراچی میں مون سون کا اختتام، اکتوبر کا مہینہ گرم رہنے کی توقع
- پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم کا اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار
- بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات؛ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
- ریٹائرمنٹ کے چند گھنٹوں بعد براوو آئی پی ایل فرنچائز کے مینٹور بن گئے
- وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے
- ملک کے بیشتر علاقوں میں آج پھر بادل برسیں گے، کئی مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی؛ چئیرمین پیمرا کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست
- شدید تنقید کے بعد کامران غلام ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیے گئے
- وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئین کے برخلاف شاہ فرمان کو اپنا چھٹا مشیر بنالیا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آئین کے برخلاف قدم اٹھاتے ہوئے سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کو اپنا چھٹا مشیر بنالیا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کو وزیراعلیٰ کے لیے سینئر مشیر تعینات کردیا ہے، شاہ فرمان ، وزیراعلیٰ کے سیاسی امور کے لیے سینئر وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر صوبائی کابینہ کے تمام اجلاسوں میں شرکت کے اہل ہوں گے، تاہم سابق گورنر کو سرکاری مراعات نہیں ملیں گی اور وہ اعزازی طور پر خدمات انجام دیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے پہلے سے پانچ مشیرموجود ہیں اور آئینی طورپر چھٹے مشیرکی تقرری نہیں کی جاسکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔