- بالآخر ہر معاملے کا حل پارلیمان سے ہی آنا ہے، خرم دستگیر
- سرمایہ کاری کیلیے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ، سیکریٹری ایس آئی ایف سی
- اندازہ ہے کہ 2024 کو کون حمایت یافتہ تھا، جاوید لطیف
- خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی سندھ
- ’’آئی ایم ایف سے قرض ملنے کو خوشخبری کہا جا رہا ہے‘‘
- اصل مسئلہ ملکی معیشت کے خراب ہونے کا ہے، مصطفی کمال
- واپڈا کی سینٹرل ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ٹرائی ایکسل مشین فعال
- ڈیوین براوو تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
- نیویارک سٹی کے میئر پر رشوت لینے کے الزامات پرفرد جرم عائد
- کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی
- مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
- غزہ اور لبنان میں قتل وغارت، اسرائیل کو مزید 8.7 ارب ڈالر کی امریکی امداد فراہم
- راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپے
- پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں برس مجموعی کیسز کی تعداد 23 ہوگئی
- آن لائن رائیڈر کو کچلنے والے ڈبل کیبن گاڑی کے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
- دائمی زخموں کے لیے مکڑی کا مصنوعی جال تیار
- پی آئی اے کی نجکاری کی تاریخ میں توسیع
- پاکستان کسٹمز کا 64 کروڑسے زائد مالیت کی ڈیوٹی و ٹیکسوں کی چوری کا انکشاف
- ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے
ہدایتکار مجھے امیر دکھانے سے کتراتے ہیں، منوج باجپائی کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ فلموں میں انہیں اکثر غریب اور درمیانے طبقے کے کرداروں میں ہی کاسٹ کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ ان کرداروں تک محدود ہو جاتے ہیں۔
55 سالہ منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ ہدایتکاروں کو انہیں امیر شخصیات کے کردار میں کاسٹ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔
منوج باجپائی اپنے عہد کے ایک کامیاب اور ورسٹائل اداکار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں اور وہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر خاص طور پر سیریز ’دی فیملی مین‘ میں اپنی شاندار کارکردگی کے بعد مزید مقبول ہوئے ہیں۔
تسلیم کرتے ہیں کہ وہ بھی اسٹیریو ٹائپ کرداروں کا شکار رہے ہیں اور انہیں ہمیشہ ایک جیسے طبقاتی پس منظر والے کردار دیے جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔