- زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری
- کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات: گورنر پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی پر جرح مکمل نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
- ہر 5 میں سے 4 حاملہ خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے، ماہرین
- رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار
- ساہیوال میں گونگی و بہری لڑکی سے زیادتی، ملزم فرار
- پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف
- این اے97؛ سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما کی درخواست خارج
- علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہوجائیں گے
- فن لینڈ میں پانڈوں کی دیکھ بھال مہنگی، واپس چین بھجوانے کا فیصلہ
- آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی
- ژوب میں گرینڈ جرگہ، عمائدین کا حکومت اور افواج پر اعتماد کا اظہار
- جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 2 مزید ملزمان گرفتار
- مرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیا
- "پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا"
- حافظ نعیم الرحمن کی کال پرجماعت اسلامی لاہور کا 29 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان
- الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا
- راولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- کراچی؛ چالان کرنے پر ضلعی اور ٹریفک پولیس افسران کے درمیان جھگڑا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
زمین الاٹمنٹ میں بے قاعدگیاں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا
کراچی: سندھ کے شہردادو میں زمین الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کے الزام پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
ترجمان چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایڈیشنل کمشنر دادو جاوید علی لاڑک اور اسسٹنٹ کمشنر دادو شاہنواز میرانی کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ کمشنر حیدرآباد کی سفارش پر دونوں افسران کو فوری فارغ کردیا گیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں افسران نے پرائیوٹ پارٹی میں ایم ایس لونڈ کی غیرقانونی حمایت کی۔ دادو میں سکھر آئی بی اے کیمپس اور یونیورسٹی آف سندھ کے لیے زمین الاٹمنٹ میں مبینہ فراڈ کرکے زمین پرائیوٹ بلڈر کو دی۔ دونوں افسران پر حکومت سندھ کے مفادات کے خلاف عمل کرنے کا الزام ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے افسران کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔