- الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا
- اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زور
- ملک کو امن و امان، کمزور معیشت جیسے چیلنجز درپیش ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف
- لاہور؛ ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار
- سرمایہ کاری کیلیے چینی کمپنیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہوگی، علیم خان
- نابینا افراد کیلئے ادویات پر بریل لینگویج نہ ہونے پر ان کو مشکلات کا سامنا
- آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری، ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- راولپنڈی؛ پولیس کی چھٹیاں منسوخ، چھٹیوں پر گئے اہلکار فوری ڈیوٹی پر طلب
- راولپنڈی میں دو دن کیلیے دفعہ 144نافذ، جلسوں اوراحتجاج پر پابندی
- تاجروں کو یقین ہے ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوجائیں گے، تاجر رہنما
- اسکول کی کامیابی کیلیے کالا جادو؛ کم سن طالبعلم کی بَلی چڑھا دی
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 53 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں
- آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
- گینگ آف تھری کیلیے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان
- انڈونیشیا؛ مٹی کا تودا گرنے سے سونے کی کان دب گئی؛ 15 افراد ہلاک
- راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان پرلیاقت باغ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات
- غزہ مظالم نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، مذمت کافی نہیں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیراعظم
- سوات میں غیرملکی سفیروں پر حملہ، دورے سے وفاقی حکومت نے آگاہ نہیں کیا، بیرسٹر سیف
حافظ نعیم الرحمن کی کال پرجماعت اسلامی لاہور کا 29 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان
لاہور: جماعت اسلامی لاہور نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر 29 ستمبر کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔
احتجاجی دھرنے کا اعلان جماعت اسلامی لاہور کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ دھرنا پیکے وال چوک وحدت روڈ پر 29 ستمبر کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے دیا جائے گا۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ دھرنا معاہدہ راولپنڈی کے مطابق بجلی بلوں میں عوام کو ریلیف نہ دینے کیخلاف دیا جارہا ہے۔
امیرجماعت اسلامی لاہور کے مطابق دھرنے کی قیادت جماعت اسلامی کے مرکزی اور صوبائی رہنما کریں گے۔احتجاجی دھرنے میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین شریک ہوں گے۔ ممبر شپ مہم کے ذریعے شہریوں کو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف منظم کررہے ہیں۔ قائد حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں حق دو عوام کو تحریک کا پیغام ہر گھر اور فرد تک پہنچایا جارہا ہے۔ معاہدہ راولپنڈی پر عمل درآمد تک احتجاجی تحریک ہر گزرتے دن کے ساتھ زور پکڑتی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔