- الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا
- اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زور
- ملک کو امن و امان، کمزور معیشت جیسے چیلنجز درپیش ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف
- لاہور؛ ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار
- سرمایہ کاری کیلیے چینی کمپنیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہوگی، علیم خان
- نابینا افراد کیلئے ادویات پر بریل لینگویج نہ ہونے پر ان کو مشکلات کا سامنا
- آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری، ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- راولپنڈی؛ پولیس کی چھٹیاں منسوخ، چھٹیوں پر گئے اہلکار فوری ڈیوٹی پر طلب
- راولپنڈی میں دو دن کیلیے دفعہ 144نافذ، جلسوں اوراحتجاج پر پابندی
- تاجروں کو یقین ہے ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوجائیں گے، تاجر رہنما
- اسکول کی کامیابی کیلیے کالا جادو؛ کم سن طالبعلم کی بَلی چڑھا دی
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 53 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں
- آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
- گینگ آف تھری کیلیے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان
- انڈونیشیا؛ مٹی کا تودا گرنے سے سونے کی کان دب گئی؛ 15 افراد ہلاک
- راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان پرلیاقت باغ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات
- غزہ مظالم نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، مذمت کافی نہیں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیراعظم
- سوات میں غیرملکی سفیروں پر حملہ، دورے سے وفاقی حکومت نے آگاہ نہیں کیا، بیرسٹر سیف
ہر 5 میں سے 4 حاملہ خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے، ماہرین
واشنگٹن: حالیہ تحقیق کے مطابق ہر پانچ میں سے چار حاملہ خواتین کو ان کے تیسرے سہ ماہی تک ضروری غذائیت اور آئرن کی کمی ہوتی ہے۔
محققین اور دیگر ماہرین اب اس بات پر زور ڈال رہے ہیں کہ ماں اور اس کے بچے کی حفاظت کے لیے حمل کے دوران آئرن کی سطح کو معمول کے مطابق چیک کیا جانا چاہیے۔
اگرچہ امریکا کی پریوینٹیو سروسز ٹاسک فورس، طبی ماہرین کا ایک آزاد پینل اور امریکن کالج آف اوبسٹیٹریشینز اینڈ گائناکالوجسٹ کے رہنما اصول آئرن کی باقاعدہ جانچ پر زور نہیں ڈالتے۔
تاہم نئے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ مذکورہ بالا اداروں کو آئرن کی تشخیص کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہیے تاکہ تمام حاملہ خواتین میں آئرن کی کمی کی جانچ کی جا سکے چاہے خون کی کمی یا آئرن کی سرے سے عدم موجودگی ہو۔
محققین نے یہ بھی لکھا کہ جب ہم کسی مریض میں کسی بھی قسم کی غذائیت کی کمی اور اس سے جُڑے صحت کے مسائل کا سامنا کریں تو اس کے لیے اضافی خوراک کی تجویز کرنی چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔