- کراچی؛ شریف آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ساتھی ملزمان فرار
- اسرائیل نے بیروت کے نواحی علاقے خالی کرنے کی وارننگ دے دی
- جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے دو کمانڈر شہید، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
- حسن نصر اللہ اسرائیلی حملوں کے بعد بالکل محفوظ ہیں، ایرنی میڈیا کا دعویٰ
- مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
- سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی
- کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو کی فائرنگ سے اہلکار زخمی
- شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں
- پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے، اطالوی قونصل جنرل
- کراچی: جھگڑے کےدوران تیز دھار آلے سے دو افراد زخمی
- امریکا میں بدترین طوفان، سیلاب سے 20 افراد ہلاک
- جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، حافظ نعیم
- پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
- بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
- سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبا کے منشیات ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
- میرپور خاص واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، وزیرداخلہ سندھ
- سندھ کی عوام مہنگی بجلی کا خرچ برداشت نہیں کرسکتی، ناصر حسین شاہ
- کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین ملزمان گرفتار
- وفاقی وزیر احسن اقبال کی قومی سیاحت کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کی تجویز
- اسرائیل کی بیروت میں بدترین بمباری، حزب اللہ ہیڈ کوارٹرز اور حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
نیویارک: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں غیرمعمولی تباہی اور ہلاکتوں کا سامنا ہے جس سے علاقے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لبنان میں کشیدگی بڑھنے سے باہر کی طاقتیں بھی ملوث ہو سکتی ہیں اس لیے فوری جنگ بندی ہونی چاہئے مزید طویل غیرضروری مذاکرات کے متحمل نہیں ہو سکتے خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔