- بانجھ پن کے جدید علاج اور اس سے منسلک طبی مسائل
- والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست
- عظمیٰ بخاری کی سرکاری رہائش گاہ میں آگ بھڑک اُٹھی
- رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ
- سوشل میڈیا پرحکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ
- ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی 21 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰ
- ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی
- چیمپئینز ٹرافی؛ انتظامات، اَپ گریڈیشن کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس
- پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو اختر عرف موٹی ہلاک
- خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری
- گیس کی فراہمی؛ گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل
- "ہندو انتہاپسندوں کے تشدد کو چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلارہا ہے"
- ایک ہی تاریخ پر پیدا ہونے والی 4 جڑواں بہنیں
- کراچی؛ قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں طبی عملے کے او پی ڈی بائیکاٹ کا تیسرا دن
- عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہوچکا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
- بھکاریوں کو سعودیہ بھجوانے کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس
- پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست
- باجوڑ؛ پولیس موبائل پر بم حملے میں 5 اہل کار زخمی
- تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
بھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیا
ممبئی: ایک برطانوی انفلوئنسر نے حال ہی میں اپنے بھارت کے سفر کے دوران خود کو ایک پریشان کن صورتحال میں پایا۔
انسٹاگرام پر سیم پیپر نے شیئر کیا کہ وہ مبینہ طور پر بھارت میں بھنگ پینے کے بعد فوڈ پوائزننگ کے ساتھ اسپتال میں داخل ہوگئے تھے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ تیز بخار اور پیٹ میں شدید انفیکشن ہونے کے بعد حالات مزید خراب ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں اپنا بھارت میں مزید آگے جانے کا دورہ ملتوی کرنا پڑا اور فوری طبی امداد حاصل کرنا پڑی۔
متاثر کنندہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسپتال کے عملے نے ان کے علاج میں غلطی کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ انہوں نے IV ڈرپ کو کھلا چھوڑ دیا اور ہر طرف خون بہہ گیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے بھارت میں سب سے برا کام کیا جس نے مجھے اسپتال میں پہنچا دیا۔ میں نے دودھ میں ملی کچھ بھنگ پی لی۔
سیم پیپر سال سے سیاحت کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشروب بنانے والا آدمی ایک بزرگ آدمی تھا، اس لیے مجھے اس پر تھوڑا سا بھروسہ تھا لیکن مجھے یہ دودھ پینے کے بعد فوڈ پوائزننگ ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔