- وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ
- دنیا کی سب سے وزنی اجمود سبزی
- میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی
- ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
- پی آئی اے نے ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
- ’’سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں کی جارہی ہیں‘‘
- ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024؛ دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
- کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات
- حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
- اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
- روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
- حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
- سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا
- یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
- انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن کا پھر امیر بننے کا امکان
- بلاول بھٹو کا پْنہل چانڈیو گاؤں کے 16 شہدا کو خراجِ عقیدت
- پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف
یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کیلیے 170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 10 روپے سے لیکر190 روپے تک کی کمی کردی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ان اشیا میں چائے، مختلف مصالحے اور دیگر اشیا ضروریہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 800 سے زائد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی تھی،تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کیلیے کسی قسم کی کوئی شرط لاگو نہیں ملک بھر کے تمام شہری یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔