- پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- پلیئرز ایسوسی ایشن بنانے کا معاملہ پاکستان کے سپرد
- ایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہ
- گلیسپی بھائی پر پاکستانی پانی اثر کرگیا
- وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ
- دنیا کی سب سے وزنی اجمود سبزی
- میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی
- ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
- پی آئی اے نے ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
- ’’سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں کی جارہی ہیں‘‘
- ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024؛ دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
- کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات
- حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
- اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
- روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
- حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
- سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا
حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
تل ابيب: اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید کرنے کیلیے اسرائیلی فوج نے بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا، بنکر بسٹر بم کیا ہوتا ہے؟ اور جنگ کے دوران اس کا استعمال کس لیے کیا جاتا ہے؟ اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
بنکر بسٹر بموں کی ایک قسیم جی بی یو 28ہ ے اور اسے 1999 کی خلیجی جنگ کے دوران بنایا گیا، یہ 5,000 پانڈ وزنی بم لیزر گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے عسکری بنکروں کو تباہ کرنے کیلیے تیار کیا گیا۔
یہ کنکریٹ یا زمین کو پار کر کے اندرونی طور پر بھاری نقصان پہنچانے کیلیے دھماکا کرتا ہے۔ دوسری قسم جی بی یو 37 ہے ۔ یہ جی پی ایس کے ذریعے گائیڈ کیا جانے والا بم ہے جو موسم کی خراب صورتحال میں بھی زیر زمین عسکری اسٹرکچرز کوموثر طریقے سے نشانہ بنا سکتا ہے۔
تیسری قسم ماسو آرڈیننس پینیٹریٹر (ایم او پی)جی بی یو57ہے۔یہ امریکی فوج کا سب سے بڑا بنکر بسٹر بم ہے جس کا وزن 30,000 پاؤنڈ ہے۔ یہ 200فٹ تک مضبوط کنکریٹ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جنیوا کنونشن کے تحت ان بموں کا استعمال گنجان آباد علاقوں میں ممنوع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔